کوئی تردید کا صَدمہ ھے ، نہ اَثبات کا دُکھ

جب بچھڑنا ھی مقدر ھے تو ، کس بات کا دُکھ؟

میز پر چائے کا بھاپ اُڑاتا ھُوا کپ

اور ساتھ رَکھا ھے , نہ ھونے والی ملاقات کا دُکھ...



Urdu tehreer

اپنی زندگی کے بدترین دور سے گذرتے وقت ایک اچھی بات جو ہوتی ہے وہ یہ کے آپ آخر کار ان لوگوں کے اصلی چہروں کو پہچان لیتے ہیں جن کا یہ دعوا ہوتا ہے کے وہ آپ کی پروا کرتے ہیں